ٹیکسٹائل کا شعبہ وباء (COVID-19) کے باوجود ہماری معیشت میں ہونے والی مثبت پیشرفتوں میں سے ایک ہے۔
@ImranKhanPTI گاڑیاں سستی کرو گے ملک میں پیٹرول ڈیزل کی کھپت ہو گئی ۔ اور ٹیکس ذیادہ اور جلدی اکھٹا ہو گا۔
@ImranKhanPTI پاکستان نے بھارت کی دہشت گردی کے ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے کر دئیے!
@ImranKhanPTI Skilled labour is short but we are not getting enough funding to train the labour
چونکہ فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ملنے والے ڈیمانڈ اینڈ ایکسپورٹ آرڈرز میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، میں نے تجارت اور صنعت کی وزارتوں کو احکامات دیے ہیں کہ اس بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے تمام ضروری معاونت کی دستیابی یقینی بنائیں۔
ریاست کے لیے ایک ایسا سوال جو یقیناً ہر پاکستانی کی زبان پر ہوگا۔
خدارا ہمارا اور امتحان مت لیں 🙏
@ImranKhanPTI
@OfficialDGISPR
TONIGHT @DNPThree & @ColorWare are giving away this beautiful Limited Edition Nintendo "illusion" Switch or $500 cash! If you use my link, it helps improve my chances of winning. #FreeSwitch
Please go enter!