چونکہ فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ملنے والے ڈیمانڈ اینڈ ایکسپورٹ آرڈرز میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، میں نے تجارت اور صنعت کی وزارتوں کو احکامات دیے ہیں کہ اس بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے تمام ضروری معاونت کی دستیابی یقینی بنائیں۔
@MehtabGillani4 @ImranKhanPTI India ne apna sara money laundering ka paisa apni jhooti publicity aur Pakistan ke khilaf propaganda pe kharch kia, hamaray money launderers ki tharah nahi ke apni jaedaden, dunya bhar men banaeen aur apnay khandan ko nawaza, mulk zero.
@Amad_ahmed_ @ImranKhanPTI یہ کب نہیں تھا ؟ہمیشہ سے ہے وہ لاکھ لوگ بے روزگار نہیں ہیں بلکہ خوب سے خوب تر کی تلاش میں ہیں
@ImranKhanPTI پاکستان نے بھارت کی دہشت گردی کے ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے کر دئیے!
@ImranKhanPTI ڈرامے کا انتظار کریں جب ماں کی بگڑتی طبیعت کی خبر UK پہنچی تھی اسی وقت گردے خراب ہونا شروع ہو گئے تھے تا کہ نا آنے کا بہانہ بنے۔اب آنے سے چند گھنٹے پہلے ہی دل کے دورے پڑ سکتے ہیں اور نامعلون ڈاکٹرز انہیں جانے سے منع کر سکتے ہیں۔ اگرمیاں فراڈ آگئے تو ایک نئی بیماری کا انتظار ۔
@ImranKhanPTI پاکستان میں صرف بدقسمت لوگ وہ ھیں جو کسی نہ کسی سبب قومی خزانے میں پیسہ بھرتے ھیں چاھے وہ کسان ھوں یا سالانہ 25 ارب ڈالر خزانے میں بھیجنے والے اوورسیز پاکستانی قسمت والے صرف وہ ھیں جو قومی خزانے سے تنخواہیں بھی لیتے ھیں مراعات بھی اور حکومت بھی ہم پر کرتے ھیں اور احسان علیحدہ
@ImranKhanPTI Dear Prime Minister,
Please focus on providing skilled labour
@ImranKhanPTI ملک میں بےروزگاری مزید بڑھ گئی،
الیکشن کمیشن کی59آسامیوں کے لیئےایک لاکھ سےزائد امیدواروں نےدرخواستیں دےدیں،ایک کروڑ نوکریاں کہاں ہیں؟
ٹیکسٹائل کا شعبہ وباء (COVID-19) کے باوجود ہماری معیشت میں ہونے والی مثبت پیشرفتوں میں سے ایک ہے۔